جینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان دونگ کے شہر ری زاؤ کا معائنہ کیا۔ شی جن پھنگ نے ری زاؤ بندرگاہ کی اسمارٹ اور گرین تعمیر کے فروغ اور بیرونی دنیا تک اس کی رسائی کو وسعت دینے کی صورتحال کے حوالے سے جاننے کے لیے بندرگاہ کا دورہ کیا ۔
حالیہ برسوں میں، ری زاؤ بندرگاہ نے بھرپور طریقے سے بندرگاہ کی سمارٹ اور گرین ڈیولپمنٹ کو فروغ دیا ہے اور ساحل پر دنیا کا پہلا مکمل خودکار کنٹینر ٹرمینل قائم کیا ہے جس سے سنگل مشین کی کارکردگی میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور مجموعی لاگت میں 70 فیصد کمی ہوئی ہے۔
Trending
- فائزہ خان کا حنا الطاف کو انوکھا جواب، رات گئے کراچی کی سڑک پر واک
- اقرار الحسن کیخلاف ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کردی گئی
- ویلنگٹن ٹیسٹ: ہینری نکولز اور گلین فلپس نے بھارتی بولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا
- کراچی میں گل پلازہ گرانے کیلیے ٹیکنیکل بڈز کھول دی گئیں، عمارت کتنے دن میں گرانا ہوگی؟ جانیے
- والد کے انتقال کے بعد گھر چلانے کی فکر تھی، گلوکار زین زوہیب کا انکشاف
- سونا 15ہزار 400 روپے فی تولہ سستا
- دیا مرزا کی تنقید پر نواز الدین صدیقی کا دوٹوک جواب
- پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کے نئے باب کا آغاز توانائی کے معاہدوں پر دستخط
- امریکی شرحِ سود میں اضافے کا امکان، سونے کی قیمت میں آج بھی بہت بڑی کمی
- علی ظفر اپنی اصل عمر سے 13 سال چھوٹے نکلے، یہ کیسے ممکن ہوا؟
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Next Post