چینی صدر شی جن پھنگ نے شان دونگ صوبہ کے شہر ری زاؤ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے سن شائن کوسٹ گرین وے پر آکر ساحلی خطے کی ایکولوجی کی حفاظت اور بحالی، عوام کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے سمیت دیگر امور پر معلومات حاصل کیں ۔
سن شائن کوسٹ گرین وے کی لمبائی تقریباً 28 کلومیٹر ہے۔اس سبز راہ کی تعمیر کے دوران، ساحلی کنارے کی 5000 میٹر سے زیادہ ساحلی پٹی کو بحال کیا گیا ہے جس نے سمندری ماحولیاتی نظام کی تکمیل اور اس کی فطری حفاظت کو ممکن بنایا ہے ۔
اس سبز راہ کی تکمیل کے بعد، مقامی افراد اور مسافروں کے لئے آرام کے لئے ایک مخصوص مقام بھی بنایا گیا ہے ۔یہاں ہر سال 20 سے زیادہ سائیکلنگ کے مقابلے ، واک اور دیگر سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں ۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔