بیجنگ:چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کے ترجمان سینئر کرنل لی ژی نے بیان کیا ہے کہ 24 مئی کو جزیرہِ تائیوان کے ارد گرد چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر نے”یونائیٹڈ سورڈز – 2024 اے” مشق جاری رکھی اور آئی لینڈ چین کے اندر اور باہر مشترکہ فوجی کاروائی کرتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرنے، مل کر حملہ کرنے اور کلیدی علاقوں پر قبضے و کنٹرول کی صلاحیت کو جانچا گیا۔
Trending
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
- ہیکرز کا3 برطانوی ائیرپورٹس پر سائبر حملہ،87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
- پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
- بینک اسلامی کا پاکستان کے زرعی سپلائی چین کو مستحکم کرنے کے لیے شریعت کے مطابق “ایگری وہیکل فائنانس” کا آغاز
- خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 اگست سے بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
- لارڈز ٹیسٹ، پہلی اننگز میں انگلینڈ 290 پر آل آؤٹ
- چین میں کرپشن الزامات پر2 اعلیٰ ترین فوجی افسران برطرف