پیرس:تینتیسویں اولمپک کھیلوں کے مقابلو ں میں حصہ لینے کے لئے چینی وفد 22 جولائی کو پیرس پہنچا۔پیرس اولمپکس کے لیے اس چینی وفد کا اعلان 13 جولائی کو گیا تھا جس میں 405 کھلاڑی 30 بڑے مقابلوں میں اور 236 چھوٹے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔
واضح رہے پیرس اولمپک گیمز 2024 کا باقاعدہ آغاز جمعے کو ہوگا تاہم کھیلوں کے مقابلے 2 روز قبل بدھ سے ہی شروع ہو جائیں گے۔
شیڈول کے مطابق 33 ویں اولمپک گیمز کا آغاز مینز فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوگا، بدھ کی دوپہر بیک وقت 2 میچز کھیلے جائیں گے، گروپ بی میں ارجنٹائن کا مقابلہ ماریشس سے ہوگا ، پہلی بار اولمپک میں شرکت کرنے والے ملک ازبکستان کی ٹیم گروپ ’سی‘ میں اسپین کے خلاف میدان میں اترے گی۔
گروپ بی میں عراق کا یوکرین، گروپ اے میں فرانس کا امریکا جبکہ گروپ ڈی میں مالی کا اسرائیل سے میچ ہوگا،بدھ ہی کے دن رگبی مقابلوں کا بھی آغاز ہوجائے گا ، جمعرات کو ہینڈ بال، آرچری، رگبی اور فٹبال میچز کھیلے جائیں گے۔
جمعے کو پیرس افتتاحی تقریب کے بعد اگلے دن دیگر کھیلوں کا آغاز ہوگا۔
Trending
- ولیکا ہسپتال میں ایچ آئی وی سے متاثرین کی تعداد 102 ہوگئی، صوبائی وزیر کا کارروائی کا اعلان
- توہینِ مذہب اور پیکا ایکٹ کیس؛ ریحان طارق کے حق میں علماء کے فتوے پیش کردیئے گئے
- مائیکل جیکسن کی بایوپک نے عالمی باکس آفس پر ایک ارب ڈالرز کا ہندسہ عبور کرلیا
- کسی بھی مشکوک ایس ایم ایس، لنک یا ای چالان سے متعلق پیغام پر بغیر تصدیق عمل نہ کریں: ٹریفک پولیس نے عوام کو خبردا کر دیا
- ایران کا اردن میں امریکی فضائی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کادعویٰ
- 400 کلو چاندی چوری کیس، سابق کلکٹر کسٹم سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت
- کراچی میں جینا کسی امتحان سے کم نہیں اداکارہ عائشہ عمر
- بحرین میں چوتھی بار فضائی خطرے کے سائرن۔ عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت
- لاہور، نیوزاینکر ریحان طارق کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔