ابوظہبی:23 جولائی کو ، چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں “چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر یو اے ای گلوبل ڈائیلاگ ابوظہبی میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی۔
شین ہائی شیونگ نے کہا کہ سی پی سی کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے اور یہ نئے دور میں چین کے لیے ایک سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے دور میں چین کی جانب سے جامع گہر ی اصلاحات کا نفاذ عظیم چینی قو م کے احیا ء کو وسیع پیمانے پر فروغ دینے اور چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ ایک مضبوط ملک کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرےگا، اور یقینی طور پر دنیا بھر کے ممالک کی ترقی میں نئے مواقع فراہم کر تے ہوئے نئی رفتار پیدا کرے گا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔