پیرس 2024 اولمپک گیمز کا آغاز ہونے والا ہے ۔ چائنا میڈیا گروپ کے ایفل ٹاور اسٹوڈیو کو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا.سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر اسٹوڈیو اور نشریات کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔
پیرس اولمپکس کے لیے چائنا میڈیا گروپ کا ایفل ٹاور اسٹوڈیو معروف تاریخی ایفل ٹاور کے پس منظر پر مبنی ہے، جو حقیقی وقت میں اولمپک گیمز کے ایونٹس کی معلومات کھیلوں کے مداحوں تک پہنچائے گا ۔ یہ اسٹوڈیو حقیقی مقامات اور ورچوئل ٹیکنالوجی کے امتزاج سے ، سی ایم جی سامعین کو معیاری اور ، اعلی سطحی اولمپک کوریج اور آڈیو ویژول مواد فراہم کرے گا ۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔