غزہ:فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج نے 5 تاریخ کی رات سے 6 تاریخ تک دریائے اردن کے مغربی کنارے میں کئی مقامات پر کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہیدہوئے۔ 6 تاریخ کی صبح دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع جینین شہر پر اسرائیلی ڈرونز نے حملہ کیا جس میں کم از کم پانچ افراد شہیدہو گئے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے مطابق اسرائیلی فوج نے جینین میں مسلح افراد کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا۔
فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق 5 اگست کی رات سے 6 تاریخ کی علی الصبح تک اسرائیلی فوج نے اردن کے مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قریب عقبہ قصبے پر چھاپہ مارا اور حملے میں 4 فلسطینی شہیدہوگئے جن میں ایک 19 سالہ نوجوان اور 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ 6 تاریخ کو اسرائیلی افواج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر بیت لحم کے قریب بھی ایک شخص کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
Trending
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔