بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین جاپان ماہی گیری معاہدے کے مطابق جاپان کو متعلقہ پانیوں میں چینی ماہی گیروں کی کشتیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے کے اقدامات کا حق حاصل نہیں ہے۔
ترجمان نے کہا کہ چینی حکومت نے جاپانی حکومت سے اس معاملے پر مذمت کا اظہار کیا ہے اور جاپان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے غلط اقدام کو درست کرے اور اس طرح کے واقعات کےدوبارہ رونما ہونے کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کرے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔