بیجنگ: وسیع صاف پانی، نیلا آسمان اور ایک اچھا حیاتیاتی ماحول لوگوں کے ذریعہ معاش کا حصہ ہے، جو لوگوں کی امنگ ہے. “ہمیں عوام کو درپیش ماحولیاتی مسائل کو حل کرنا ہوگا تاکہ وہ صحیح معنوں میں حیاتیاتی ماحول کی بہتری محسوس کر سکیں”. جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ” صاف دریاؤں اور سرسبز پہاڑوں کے بیچ خوشحالی” کا اکثر تذکرہ کرتے ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کی “قرارداد” میں واضح کیا گیا ہے کہ “چینی طرز کی جدیدکاری انسانیت اور فطرت کے مابین ہم آہنگ بقائے باہمی کی جدیدکاری ہے۔ حیاتیاتی تہذیب کے ادارہ جاتی نظام کو بہتر بنانا، کاربن میں کمی، آلودگی میں کمی، شجرکاری میں اضافہ اور ترقی کو فروغ دینا، موسمیاتی تبدیلی سے فعال طور پر نمٹنے کے لیے ضروری ہے تاکہ اس تصور کے نفاذ کے لئے نظام اور میکانزم کی بہتری کو تیز تر کیا جائے کہ “صاف پانی اور سرسبز پہاڑ انمول اثاثہ ہیں”. اس گہری سبز تبدیلی نے خوبصورت چین کی تعمیر، انسانیت اور فطرت کی ہم آہنگ بقائے باہمی اور چینی قوم کی پائیدار ترقی کی بنیاد رکھی ہے اور سمت کی نشاندہی کی ہے۔
Trending
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع