بیجنگ:چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے ستمبر تک ، چین کی قومی ریلوے پر مسافروں کے 3.33 بلین ٹرپس ہوئے ہیں جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.5فیصد کا اضافہ ہے بلکہ تاریخ میں اسی عرصے میں ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔ جنوری سے ستمبر تک چین کی قومی ریلوے نے یومیہ اوسطاً 10792 مسافر ٹرینوں کا انتظام کیا ، جو سال بہ سال 9.8 فیصد کا اضافہ ہے۔ سیاحتی معیشت کی ترقی میں مدد کے لئے 1430 مخصوص سیاحتی ٹرینیں چلائی گئیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل