بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے امریکی افراد اور کمپنیوں کو چین کی جدید ٹیکنالوجیز بشمول سیمی کنڈکٹرز اور مصنوعی ذہانت وغیرہ میں سرمایہ کاری کرنے سے روکنے کے حتمی فیصلے کے بارے میں کہا کہ چین امریکہ کی طرف سے جاری کردہ چین میں سرمایہ کاری کی پابندیوں پر سخت عدم اطمینان اور مخالفت کا اظہار کرتا ہے۔ چین نے امریکہ پر واضح کیا ہے کہ چین اپنے جائز حقوق اور مفادات کے مضبوط تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔
Trending
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان