بیجنگ:سات تاریخ کو ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ “ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی انڈیکیٹرز” جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 میں عالمی ایجادات کی پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد نے پہلی بار 35 لاکھ سے تجاوز کیا ہے جس میں چین 1.64 ملین درخواستوں کے ساتھ دنیا میں پہلے نمبر پر رہا۔ چیلنجنگ میکرو اکنامک ماحول کے باوجود ، عالمی پیٹنٹ فائلنگ میں مسلسل چوتھے سال اضافہ ہوا۔ 2023 میں چینی درخواست دہندگان کی جانب سے دائر کردہ ڈیزائن درخواستوں کی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 807 رہی جو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل