بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے مایا سانڈو کو جمہوریہ مالدووا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور مالڈووا روایتی دوستانہ شراکت دار ہیں۔ حالیہ برسوں میں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم ترقی کو برقرار رکھے ہوئے ہیں، اور “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں تعاون کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ چین اور جمہوریہ مالڈووا کے تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مستحکم اور طویل مدتی تعلقات کی رہنمائی کے لیے مالدووا کی صدر کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی