بین الاقوامی ثقافتی تبادلے کے پروگرام “سانگ آف ہارمنی” کی نشریات
بیجنگ: بین الاقوامی ثقافتی تبادلے کا پروگرام “سانگ آف ہارمنی”، جو چائنا میڈیا گروپ اور چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے ذریعہ مشترکہ طور پر تیار کیا گیا تھا، 7 دسمبر کو سی ایم جی کے ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا . یہ پروگرام چینی اور عالمی موسیقی کے امتزاج اور تبادلوں کو پیش کرتا ہے ۔
تبادلے اور باہمی سیکھ انسانی تہذیب کی ترقی کے لئے محرک قوت ہیں۔ “سانگ آف ہارمنی تہذیبوں کے مابین تبادلوں اور باہمی سیکھ کی ایک روشن مثال ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Next Post