اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متعلقہ امور پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا جب اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کو اسرائیل میں کام کرنے سے روکنے سے متعلق بل نافذ العمل ہونے والا تھا۔ چین اور دیگر کئی ممالک کے نمائندوں نے ایجنسی کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ایجنسی پر اپنی پابندیوں اور حملوں کو بند کرے اور متعلقہ بلوں پر عمل درآمد بند کرے۔ بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ایجنسی کے فرائض کی انجام دہی کی حمایت جاری رکھے اور ایجنسی کے فرائض کی انجام دہی کو یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرنے میں اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی مدد کرے۔
Trending
- پیٹرول اگلے 3 روز کیلئے سستا کردیا گیا
- مریم نواز کا لاہور کے شہریوں کے لیے ایک اور بڑا تحفہ
- کراچی کی موجودہ صورتحال تشویشناک، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو مزید ایک دن بھی اس منصب پر نہیں رہنا چاہیے:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر
- پاکستان کی قیمتی معدنیات میں امریکا، چین، کینیڈا کو دلچسپی ہے لیکن کوئی ٹھیکا یا مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی: خواجہ آصف
- اورنگی ٹاؤن اور عزیز آباد میں گھروں سے 2 افراد کی چند روز پرانی لاشیں برآمد
- پشاور سکول سانحے میں 10 سالہ اکلوتا بصیر بھی جاں بحق، 21 سال بعد پیدا ہوا تھا
- سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست
- باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
- کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو پولیس نے حراست میں لے لیا
- ملک کو محرومی کی طرف دھکیلنے کی کیا ضرورت ہے؟ مولانا فضل الرحمان