بیجنگ: سی ایم جی کی تیسری چائنا ٹی وی ڈرامہ سالانہ تقریب چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی جامع چینل پر نشر کی گئی اور 21 اعزازات کا اعلان کیا گیا ۔
ان میں “سال کا ڈراما”، “سال کا بہترین ٹی وی ڈراما”، ” سال کےاداکار اور اداکارہ”، “ناظرین کے پسندیدہ اداکار”، “سال کے بہترین ہدایت کار”، “اسکرین رائٹر آف دی ایئر”، “اوورسیز کمیونیکیشن ڈرامہ آف دی ایئر” اور “انٹیگریٹڈ کمیونیکیشن ڈرامہ آف دی ایئر” شامل ہیں۔عوام میں مقبول ٹی وی ڈرامہ تخلیق کاروں اور انڈسٹری کی مشہور شخصیات نے تقریب میں شرکت کی اور ناظرین کے ساتھ نئے سال کا جشن منایا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔