بیجنگ:اطلاعات کے مطابق اپنے حالیہ دورہ جاپان کے دوران امریکی وزیر دفاع نےدوسری جنگ عظیم کے دوران پیسفیک خطے میں ایوو جیما کی جنگ میں جاپانی فوجیوں کی “بہادری” کی تعریف کی ہے۔ ایسے ریمارکس نے امریکا کے اندر شکوک و شبہات کو جنم دیا۔ اس حوالے سے چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل زانگ شیاؤ گانگ نے 9 اپریل کو کہا کہ اس سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ ہے۔ امریکہ کے بعض لوگ سیاسی دکھاوا کرتے ہوئے غلط کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جاپانی فوج کو پاک کرنے میں مصروف ہیں ۔ اس فاشزم کے خلاف لڑنے اور ہلاک ہونے والے بہادر امریکی فوجیوں کو کیسے تسلی د ی جا سکتی ہے۔ اس سے امریکہ میں عوامی غم و غصہ پیدا ہوا ہے اور لامحالہ دنیا اس کی مخالفت کرے گی۔ چین متعلقہ ممالک پر زور دیتا ہے کہ وہ غلط بیانات پھیلانا بند کریں اور گروہی سیاست اور محاذ آرائی پر اکسانے سے گریز کریں اور خطے کے عوام کی سلامتی اور بہبود کو نقصان پہنچانے سے باز رہیں۔
Trending
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
- ای سی بی کا وائٹ اور ریڈ بال کوچنگ اسٹافس کا اعلان