سرگودھا،کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبناکر ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
سرگودھا (پی این پی)سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانیکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے کمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی ویڈیو ڈارک ویب سائٹ پر اپ لوڈکی۔ڈی پی او کے مطابق بچوں کامیڈیکل کروالیاگیاہے اور رپورٹ آنے پرالزامات کی تصدیق ہوگی۔
PNP
Comments are closed.