بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے جاری کردہ ٹک ٹاک سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر کی توسیع کے جواب میں کہا کہ چینی حکومت نے ہمیشہ کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کا احترام اور تحفظ کیا ہے اور مارکیٹ کیلئے قانون پر مبنی بین الاقوامی فرسٹ کلاس کاروباری ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور ہمیشہ مارکیٹ اکانومی کے قوانین کو نظر انداز کرنے اور کاروباری اداروں کے قانونی حقوق اور مفادات کو نقصان پہنچانے سمیت جبری قبضے کے عمل کی مخالفت کی ہے۔ چین کاروباری اداروں کے درمیان مساوی، رضاکارانہ اور منصفانہ کاروباری طریقوں کا احترام کرتا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہےکہ مخصوص کاروباری انتظامات کو چینی قوانین کے مطابق ہونا چاہئے ، بشمول ٹیکنالوجی کی برآمد ، جسے قانون کے مطابق چینی حکومت کی منظوری کی ضرورت ہے۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post
ہانگ کانگ کے خلاف بدنیتی پر مبنی قوانین کو آگے بڑھانے کا نتیجہ صرف شدید جوابی اقدامات ہوگا، چین
Next Post