بیجنگ:نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور نیشنل ڈیٹا بیورو کی میزبانی میں آٹھویں ڈیجیٹل چائنا سمٹ کا باضابطہ آغاز چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوچو میں ہوا۔ اس سمٹ میں مرکزی فورم اور 20 ذیلی فورمز جیسی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
سمٹ میں ڈیجیٹل چائنا ڈیولپمنٹ رپورٹ (2024) اور نیشنل ڈیٹا ریسورسز سروے رپورٹ (2024) جیسی 70 سے زائد دستاویزات کا اجراء ہو گا ، جس میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی جدت طرازی، مصنوعی ذہانت کے اطلاق، اور ڈیٹا وسائل کی ترقی اور استعمال میں چین کی نئی پیش رفت کو جامع طور پر پیش کیا جائے گا ۔ 100 سے زائد ماہرین اس سمٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔