دوسری چین۔وسطی ایشیا سمٹ کے موقع پر، چھ اقساط پر مشتمل دستاویزی فلم’’ہوم لینڈ‘‘جو چائنا میڈیا گروپ کے چائنیز گلوبل پروگرامنگ سینٹر اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے مرکزی میڈیا نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کی ہے، 16 جون سے سی سی ٹی وی۔فور اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا پر عالمی سطح پر نشر کی جا رہی ہے۔ “ہوم لینڈ” چین۔وسطی ایشیا تعاون فریم ورک کے تحت پہلی دستاویزی فلم ہے جو چھ ممالک میں فلمائی گئی ہے، چھ ممالک کی مشترکہ پروڈکشن ہے اور چھ ممالک میں نشر کی گئی ہے۔ یہ انسانی کہانیوں کو دریافت کرنے والی دستاویزی فلم ہے۔یہ پروگرام چین اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے، سائنسی تحقیق اور جدت، اور باہمی رابطے سمیت دیگر شعبوں میں گہرے تعاون کی زندہ کہانیاں بیان کرتا ہے۔ یہ چین اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے درمیان “ایک دوسرے کی مدد کرنے، مشترکہ ترقی، سلامتی، اور نسلوں کی دوستی پر مبنی چین۔وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر” کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان