روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ وہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہیں لیکن یہ ملاقات روس-یوکرین مذاکرات کے آخری مرحلے میں ہوگی۔
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات 22 جون کے بعد بھی جاری رہیں گے۔ پیوٹن نے یہ بھی کہا کہ روس نے چھ ہزار سے زائد ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشیں یوکرین کے حوالے کر دی ہیں جبکہ یوکرین کی جانب سے 57 روسی فوجیوں کی لاشیں وصول ہوئی ہیں۔ روس مزید تین ہزار یوکرینی فوجیوں کی لاشیں یوکرین کے حوالے کرنے کو تیار ہے۔
Trending
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔