شنگھائی میں منعقدہ 10 روزہ ستائیس واں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 22 جون کو باضابطہ اختتام پذیر ہوا۔ فیسٹیول کے دوران، مقامی کیٹرنگ، رہائش، سیاحت اور فیسٹیول کی مناسبت سے دیگر صنعتوں کو بھی بھرپور فروغ ملا اور ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات فلم شائقین کے لئے ایک مقبول نکتہ بن چکی ہیں.
رواں سال کے فلم فیسٹیول میں شنگھائی کے 43 سینما گھروں میں 71 ممالک اور خطوں کی 400 سے زائد فلمیں دکھائی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 1500 نمائشی سرگرمیاں منعقد ہوئیں۔ 20 جون کی رات 8 بجے تک فلم بینوں کی تعداد 4.84 لاکھ تک پہنچ گئی، جن میں سے تقریباً 30 فیصد فلم شائقین کا تعلق دیگر علاقوں سے تھا۔
ابتدائی اندازوں کے مطابق اس سال کے فلم فیسٹیول سے نقل و حمل، رہائش، کیٹرنگ، سیاحت اور ریٹیل سمیت دیگر صنعتوں کو حاصل ہونے والے معاشی ثمرات 4.997 ارب یوآن تک پہنچ جائیں گے۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔