بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں اسرائیل اور ایران کے درمیان ” مکمل طور پر فائر بندی ” پر اتفاق رائے کے حصول پر کہا کہ چین مشرق وسطیٰ کی پنپتی صورتحال پر خصوصی توجہ دیتا ہے، مزید کشیدگی کو نہ بڑھنے اور جلد ہی فائر بندی کو عمل میں لانے کی امید کرتا ہے۔ حقیقت سے ثابت ہوا ہے کہ فوجی ذرائع سے امن قائم نہیں ہوسکتا اور مذاکرات مسئلے کو حل کرنے کے لیے واحد درست راہ ہے۔چین متعلقہ فریقوں سے جلد از جلد سیاسی حل کی درست راہ پر واپس جانے کی اپیل کرتا ہے ۔ چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی حفاظت کرنے کے لیے کوشش کرنا چاہتا ہے۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس