بیجنگ : دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں منعقدہوئی ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے تقریب میں شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا۔ دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ چینی شی زانگ خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں واقع ہیں۔ منصوبے کے مطابق تقریباً 1.2 ٹریلین یوآن کی سرمایہ کاری کے ساتھ 5 کیسکیڈ پاور اسٹیشنز تعمیر کئے جائیں گے، جن سے پیدا کی جانے والی بجلی کی اکثریت شی زانگ خود اختیار علاقے کے قریبی علاقوں کی کھپت کیلئے ہو گی
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل