by Rao Imran Suleman
Rao Nama

الیکشن کمیشن نے ووٹرز پر نظر ثانی کے بعد اعداد و شمار جاری کردئے

0

الیکشن کمیشن نے ووٹرز پر نظر ثانی کے بعد اعداد و شمار جاری کردئے

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ 94 ہزار 984 ہوگئی

مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 54 ہزار 182 ہوگئی

خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 25 لاکھ 95 ہزار 802 تک پہنچ گئی

پنجاب میں سب سے زیادہ ووٹرز، تعداد 7 کروڑ 68 لاکھ سے زائد

سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 82 لاکھ 87 ہزار 201 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد

بلوچستان میں 56 لاکھ سے زیادہ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل

اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 لاکھ 11 ہزار 879

مرد ووٹرز کا تناسب 53.62 فیصد، خواتین ووٹرز کا 46.38 فیصد

Leave A Reply

Your email address will not be published.