by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چینی صدر اپیک کی 32 ویں اکنامک لیڈرز میٹنگ میں شرکت اور جنوبی کوریا کے سرکاری دورے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے

0

 

بیجنگ (چائنہ ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اپیک کی 32 ویں اکنامک لیڈرز میٹنگ میں شرکت اور جنوبی کوریا کے اپنے سرکاری دورے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے۔

بوسان سے روانگی کے وقت جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیان اور دیگر اعلیٰ حکام نے صدر شی جن پھنگ کو ہوائی اڈے پر رخصت کیا۔ ائر پورٹ جانے والے راستے کے دونوں اطراف جنوبی کوریا میں چینی طلباء اور چینی کاروباری اداروں کے نمائندوں نے چین اور جنوبی کوریا کے قومی پرچم لہراتے ہوئے صدر شی کو ان کے کامیاب دورے کی مبارکباد دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.