بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے سامیہ سلوہو حسن کو متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کے صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ جمعرات کے رزو شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور تنزانیہ کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے۔ حالیہ برسوں میں، دوطرفہ تعلقات اعلیٰ سطح پر ترقی کر چکے ہیں۔ فریقین نے اپنے مرکزی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کی ہے، اور مختلف شعبوں میں عملی تعاون کے وافر نتائج حاصل کیے ہیں۔ میں چین-تنزانیہ تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہوں اور چین-افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس کے نتائج کو عملی جامہ پہنانے، چین-تنزانیہ جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے صدر سامیہ سلوہو حسن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہوں تاکہ ہمہ موسمی چین-افریقہ ہم نصب معاشرے کی تعمیر کے لیے زیادہ سے زیادہ خدمات سرانجام دی جائیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل