بیجنگ : “چین دنیا کا واحد ملک ہے جو بین الاقوامی امپورٹ ایکسپو کی میزبانی کرتا ہے۔یہ خود ایک بہت مثبت اقدام ہے۔ دنیا بھر میں بہت سے ممالک عالمی تجارتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔یہ ایک بہت ہی مثبت پیغام ہے۔” آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں، چائنا میڈیا گروپ نے سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی کے ایشین انسٹی ٹیوٹ کے ممتاز ماہر تعلیم کشور محبوبانی سے انٹرویو لیا۔ چین امریکہ تجارتی مذاکرات کے نتائج کو کس طرح دیکھنا چاہئے؟ عالمی اقتصادی وتجارتی صورتحال کس طرف جا رہی ہے؟ چین کے پانچ سالہ منصوبے کی دنیا کے لیے کیا اہمیت ہے؟ کشور محبوبانی نے ان سوالات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل