by Rao Imran Suleman
Rao Nama

رومانیہ کی اسلام آباد خود کش حملے کی مذمت

0

اسلام آباد:رومانیہ نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خود کش حملے کی مذمت کی ہے۔
رومانیہ کی وزیر خارجہ اوانا ٹوئیونے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکے کی مذمت کی اور دھماکے میں جاں بحق افراد کے لیے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،

May be an image of text that says 'Toiu Oana @oana_toiu X.com I am deeply saddened by the explosion outside the district courts in Islamabad yesterday. My heartfelt condolences go out to the families and friends of those who lost their lives and I wish a swift recovery to all the injured. My thoughts and solidarity are with the people of Pakistan as they face this heartbreaking tragedy. C @MIshaqDar50'
رومانیہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ میری دلی ہمدردیاں اُن خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا، اور میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔میری سوچ اور یکجہتی پاکستان کے عوام کے ساتھ ہے، جو اس دلخراش سانحے کا سامنا کر رہے ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.