ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ “ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی انڈیکیٹرز” جاری کی۔
رپورٹ کے مطابق 2024 میں ورلڈ پیٹنٹ ایپلی کیشنز ، 3.7 ملین کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچیں ، جو کہ 4.9 فیصد اضافے کے ساتھ ترقی کا مسلسل پانچواں سال ہے۔ چین 1.8 ملین پیٹنٹ درخواستوں کے ساتھ دنیا میں پہلے نمبر پر رہا اور اس کے بعد امریکہ ، جاپان ، جنوبی کوریا اور جرمنی کے نام اس فہرست میں شامل ہیں ۔
2024 میں دنیا بھر میں ٹریڈ مارک ایپلی کیشنز کی کل تعداد 15.2 ملین تک پہنچی ۔ان درخواستوں میں سب سے زیادہ حصہ چین کا رہا جس کی درخواستوں کی تعداد تقریباً 7.3 ملین ہے ۔امریکہ ، روس ، بھارت اور برازیل بالترتیب اس فہرست میں چین کے بعد ہیں ۔
2024 میں، عالمی ڈیزائن پیٹنٹ ایپلی کیشنز کی تعداد 2.2 فیصد بڑھ کر 1.6 ملین
ہو ئی۔ چین کی جانب سے ان درخواستوں کی تعداد بھی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ چین کے بعد جن ممالک کے نام ہیں ان میں جرمنی ، امریکہ ، اٹلی اور جنوبی کوریا شامل ہیں ۔
Trending
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔