بیجنگ :نئے سال 2026 کا اوپیرا گالا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں منعقد ہوا۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ، لی چھیانگ، چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چھائی چھی، ڈنگ شوئے شیانگ، لی شی اور ہان زنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور قومی رہنماؤں نے نئے سال کی آمد کا استقبال کرنے کے لئے دارالحکومت بیجنگ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ مل کر پرفارمنس دیکھی۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس