بیجنگ میں ورلڈ ڈیٹا آرگنائزیشن کا قیام عمل میں آیا ، اور پہلے بورڈ ممبران، سپروائزرز اور تنظیمی ذمہ داران کا انتخاب کیا گیا۔ یوں ورلڈ ڈیٹا آرگنائزیشن نے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ دنیا کی پہلی پیشہ ورانہ بین الاقوامی تنظیم ہے جس کا مقصد ڈیٹا کی ترقی اور گورننس کے عمل کو فروغ دینا ہے، اور اس کا صدر دفتر بیجنگ میں قائم ہے۔
ورلڈ ڈیٹا آرگنائزیشن کے اہم امور میں سے ایک یہ ہے کہ مختلف ممالک میں ڈیٹا کی مختلف پالیسیوں کے چیلنجز سے نمٹا جائے اور صنعت کے اتفاق رائے، معیارات کی تجویز اور بہترین عمل کو فروغ دیا جائے۔ تاحال ورلڈ ڈیٹا آرگنائزیشن کے 200 سے زائد ممبران ہیں، جس میں انٹرپرائزز، یونیورسٹیز اور تھنک ٹینکس، بین الاقوامی تنظیمیں اور مالیاتی ادارے وغیرہ شامل ہیں۔ ان میں زراعت، صنعت، مالیات، صحت عامہ، عوامی خدمات، توانائی، تعلیم اور میڈیا سمیت 14 سیکٹرز شامل ہیں، اور یہ تنظیم دنیا کے 40 سے زائد ممالک کا احاطہ کرتی ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔