by Rao Imran Suleman
Rao Nama

فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

پاکستان کے کرکٹر فخر زمان—فائل فوٹو

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد میں نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ کیا تھا، تاہم اب ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ اچھے انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں۔



PNP

Comments are closed.