by Rao Imran Suleman
Rao Nama

نیشنل جونئیر انڈر-18 ہاکی چیمپئن شپ، پی ایچ ایف کا ڈراز کا اعلان

فوٹو: فائل

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے نیشنل جونئیر انڈر-18 ہاکی چیمپئن شپ کیلئے آفیشلز اور ڈراز کا اعلان کردیا۔

چیمپئن شپ 9 سے 19 اپریل نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ کیپٹن فروخ عتیق آرگنائزنگ سیکریٹری اور خواجہ جنید ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ہوں گے۔

چیمپئین شپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پنجاب کی 3، خیبر پختونخوا اور سندھ کی دو، دو ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان آرمی پاکستان، کسٹمز، بلوچستان، گلگت بلتستان، پولیس، اسلام آباد، اور پاکستان ایجوکیشن بورڈ کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔ 



PNP

Comments are closed.