by Rao Imran Suleman
Rao Nama

3 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد ہلاک

لکی مروت (پی این پی)لکی مروت میں 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش جھاڑیوں سے ملی ہے۔پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔

PNP

Comments are closed.