by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹرمپ کا ایران جنگ میں حمایت نہ دینے والے نیٹو ممالک کو سزا دینے پر غور

واشنگٹن (پی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ دینے پر سزا دینے پر غور کررہے ہیں۔

امریکی جریدے کے مطابق ایسے نیٹو ممالک سے امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا جو ایران جنگ میں غیرمعاون رہے۔ امریکی فوجیوں کو ان ممالک میں تعینات کیا جائے گا جو اس جنگ میں حمایت کر رہے ہیں۔امریکی صدر ممکنہ طور پر اسپین یا جرمنی میں امریکی اڈے بند کرنے کا پلان بنا سکتے ہیں۔

PNP

Comments are closed.