by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پی ایس ایل 11 میں ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز کی کراچی کے ساحل پر پکنک

پی ایس ایل 11 میں ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز کی کراچی کے ساحل پر پکنک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں آفیشل ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز پکنک منانے کےلیے کراچی کے ساحل پہنچ گئے۔

راولپنڈیز پلیئرز نے کراچی کے ساحل سینڈزپٹ پر پکنک منائی۔ کھلاڑیوں نے ساحل پر تقریباً تین گھنٹے کا وقت گزارا۔

پی ایس ایل 11 میں ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز کی کراچی کے ساحل پر پکنک

راولپنڈیز کے پلیئرز نے آپس میں والی بال کھیلی، اسپیڈ بوٹ کا راؤنڈ لگایا جبکہ کیوی کرکٹر کول میک کونکی نے ڈی جے کے ساتھ میوزک بھی بجایا۔

پی ایس ایل 11 میں ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز کی کراچی کے ساحل پر پکنک

PNP

Comments are closed.