پنجاب حکومت کا پلاسٹک تھیلے استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (پی این پی) پنجاب حکومت نے پلاسٹک تھیلے استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت نےکہا کہ ہم نے پلاسٹک تھیلوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہے، پلاسٹک تھیلےکینسر اور فضائی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔ پلاسٹک کے بجائے سستے کاغذ کے تھیلے بھی موجود ہیں، ہم چاہتے ہیں پنجاب کو پلاسٹک فری زون قرار دیا جائے۔
PNP
Comments are closed.