by Rao Imran Suleman
Rao Nama

راولپنڈی،میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ امتحانات پیپرز کا نیا شیڈول جاری

راولپنڈی (پی این پی)راولپنڈی میں میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ امتحانات پیپرز کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔

امتحان ایران امریکہ مزاکرات باعث منسوخ کئے گئے تھے، اردو پیپر 2 مئی صبح شفٹ جغرافیہ پیپر سیکنڈ شفٹ ہوگا۔ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ترجمان بورڈ نے کہا کہ پیپرز ٹائم اور امتحانی سینٹرز وہی ہوں گے۔

PNP

Comments are closed.