by Rao Imran Suleman
Rao Nama

عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پی این پی)عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ہزارروپے اضافہ ہو گیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 27ہزار436روپے ہو گئی،10گرام سونا857روپے بڑھ کر 3لاکھ 66ہزار457روپے کا ہو گیا۔

ادھرفی تولہ چاندی76روپے سستی ہو کر6ہزار215روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر مہنگاہو کر4050ڈالر کا ہو گیا۔



PNP

Comments are closed.