by Rao Imran Suleman
Rao Nama

نواز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ اجلاس، جی بی الیکشن کے لیے امیدواروں پر مشاورت

گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کے لیے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی۔

پنجاب ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کا استقبال کیا، الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں 7 جون کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کر رکھا ہے۔



PNP

Comments are closed.