جدید دفاعی ٹیکنالوجیز کے فروغ کیلئے دفاعی صنعت، صارفین اور تعلیمی اداروں میں تعاون ضروری ہے، نیول چیف
میری ٹائم سینٹر آف ایکسیلینس کے زیر اہتمام جدید ٹیکنالوجیز اور مستقبل کی جنگ پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کا مقصد بدلتے ہوئے جیو اسٹریٹیجک رجحانات اور جنگ پر جدید ٹیکنالوجی کے اثرات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
PNP
Comments are closed.