by Rao Imran Suleman
Rao Nama

امریکا ایران جنگ رکوانا پاکستان کا اعزاز ہے، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کروانا پاکستان کا اعزاز ہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی رنجش نہ بنائیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے احتجاجی سیاست ختم نہیں کی ہے۔



PNP

Comments are closed.