by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ہم نے جواب دیا تو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا: فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے جواب دیا تو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔

پشاور میں پارٹی کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خواجہ آصف محترم اور بھائی ہیں، میں نے صرف تھوڑی گدگی کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو اگلے دن غصہ آیا، دیر سے یاد آنے والا مکا خود کو مارنا چاہیے۔

جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ہم نے جواب دیا تو آپ کے لیے سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔



PNP

Comments are closed.