by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بورے والا: قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کا بیٹا گرفتار

وزیراعظم نے فضلے سے توانائی پیدا کرنے کیلئے ٹاسک فورس کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس بنانے کی منظوری دیدی۔ یہ ٹاسک فورس ویسٹ ٹو انرجی کے موجودہ فریم ورک کا جائزہ لیکر نئی قومی پالیسی بنانے پر کام کرے گی۔



PNP

Comments are closed.