،بیوی کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا شوہر گرفتار
گوجرانوالہ (پی این پی)گوجرانوالہ میں بیوی کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کے موبائل فون سے غیر اخلاقی ڈیٹا برآمد کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ملزم مبینہ طور پر قابلِ اعتراض ڈیٹا کے ذریعے اپنی بیوی کو بلیک میل اور ہراساں کر رہا تھا۔این سی سی آئی اے کے ترجمان مطابق خاتون کی جانب سے شکایت درج کروانے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔
PNP
Comments are closed.