گرفتار ملزمہ انمول پنکی کے خلاف لاہور میں پانچواں مقدمہ سامنے آگیا۔
گجر پورہ پولیس نے 2018 میں منشیات فروش کو پکڑا تھا، ملزم کے قبضے سے 1100 گرام منشیات برآمد ہوئی۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم انمول عرف پنکی سے منشیات لے کر فروخت کرتا تھا۔
واضح رہے کہ کراچی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا، جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے قتل کیس میں ملزمہ پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔
PNP
Comments are closed.