by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آئر لینڈ ٹرآئی سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم روانہ

—فائل فوٹو

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئر لینڈ میں ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی۔

خواتین کی قومی ٹیم براستہ دبئی ڈبلن، آئر لینڈ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔

پاکستانی ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئر لینڈ کے خلاف 4 میچز کھیلے گی۔

سیریز کا پہلا میچ 29 مئی کو آئر لینڈ کے خلاف ہو گا۔

آئر لینڈ سیریز کے بعد ٹیم انگلینڈ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گی۔



PNP

Comments are closed.