by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا عید کے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے عید کے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ 

لاہور سے سوئی ناردرن گیس کمپنی ترجمان کے مطابق عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے رات 11 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔ 

ترجمان کے مطابق عید کے دوسرے اور تیسرے دن صبح 6 بجے تا رات 11 بجے تک  گیس فراہم کی جائے گی۔



PNP

Comments are closed.